لائن مین اوراسسٹنٹ لائن مین ملازمت سے فارغ

February 22, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو کی بی آر بی سب ڈویژن میں لائن مین گریڈIباسط سلیم اور اسسٹنٹ لائن مین محمد سرفراز کو ریکوری ٹارگٹ نہ پورا کرنے اور مسلسل خراب کارکردگی پر ملازمت سے فارغ کردیا ۔ایس ڈی او بی آر بی وقاص نے لیٹر لکھ دیا۔