ڈاکٹرراغب نعیمی کی سیکرٹری اوقاف سے ملاقات

February 22, 2024

لاہور(خبرنگار) چیئرمین متحدہ علماء بورڈ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہررضابخاری سے ملاقات کی ۔سیکرٹری اوقاف نے کہا کہ علماء کرام کی خدمات ہماری تاریخ کا سنہری باب ہیں۔