ن لیگ کی انتظامی کمزوریوں کے محرکات کھل کرسامنےآئے،طارق مرزا

February 22, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سینئر رہنماڈاکٹر طاروق مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن میں مسلم لیگ ( ن) پارٹی کے تنظیمی اور انتظامی کمزوری کے اصل محرکات کھل کر سامنے آئے جن پر پارٹی قائدین کو غور کرنے اور پارٹی کی تنظیم سازی نظم و نسق پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔