لاہور ( خبر نگار ) پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے درسی کتب کی اشاعت میں حصہ لینے والے پبلشروں کے درمیان بمطابق پپرا رولز 2014 صاف اور شفاف اوپن ٹینڈرز کے ذریعے درسی کتب کی اشاعت کے اخراجات پچھلے سال کے مقابلے میں 1 ارب 58کروڑ کی بچت کرلی ہے ۔