قادیانیوں کوآئین پاکستان کوتسلیم کرناہوگا،ہشام الہیٰ ظہیر

February 22, 2024

لاہور(خبرنگار)جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر علامہ حافظ ہشام الہٰی ظہیرنے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ قادیانی اگر پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں انہیں پاکستان کے آئین کو تسلیم کرتے ہوئے خود کو اقلیت ڈکلیئر کرنا ہوگا۔