بندروڈ کاتعمیراتی کام تیز کرنیکی ہدایت

February 22, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر ہاؤسنگ سید اظفر علی ناصر نے بند روڈ پیکیج ٹو کا تفصیلی دورہ کیا۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ نے پیکیج ٹو پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔