سینئرمینجمنٹ کورس کے وفد کاواساہیڈکوارٹر ز کادورہ

February 22, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسر وں کےوفدنے واسا ہیڈ آفس کا دورہ کیا ،ایم ڈی واسا غفران احمد کے زیر صدارت میٹنگ کا انعقادہوا،ڈائریکٹر مدثر جاوید نے واسا لاہور کے میگا پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی۔