لاہور (کر ائم رپو رٹر) باغبا نپو ر ہ کے علا قہ داروغہ والا میں سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد سفیان وغیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔