ہربنس پورہ سے4سالہ بچہ اغواء

February 22, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہربنس پورہ سے 4 سالہ بچے ریحان کو اغوا ء کرلیاگیا ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں پینٹ شرٹ میں ملبوس ملزم کو بچہ لیجاتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔