اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

February 22, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 7سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔