آئی ایم ایف کوخط لکھنے والوں کا ایجنڈا قوم کے سامنے آشکار ہوگیا، رانا فاروق

February 23, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )قائم مقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے والوں کا ایجنڈا قوم کے سامنے آشکار ہو چکا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے پیچھے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہے گی ۔