8 فروری کا مینڈیٹ اتحاد اور تعاون کا مظہر ہے، ن لیگ

February 23, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نزیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامرخان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ8 فروری کا مینڈیٹ اتحاد اور تعاون ہے۔