پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

February 23, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر سے)بادامی باغ میں واقع پیٹرول ایجنسی کی دکان میں آتشزدگی سے 1شخص جھلس کر جاں بحق دوسرازخمی ہوگیا۔ آگ اچانک بھڑ ک ا ٹھی ۔ 3افراد زخمی ہوگئے ،نامعلوم شخص دم توڑ گیا۔