لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ ریلوے سٹیشن کے قریب 40 سالہ نابینا شخص فرید ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ،متوفی چکوال کا رہائشی تھا ۔