لاہور سے تاوان کیلئے اغوا ہونیوالا میانوالی سے بازیاب

February 23, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر) پولیس نے لاہور سے تاوان کیلئے اغوا ہونے والے خرم نذیر خان کو میانوالی سے بازیاب کروا کر ملزمان محمد حسن ، محمد شہزاد خان ، محمد علی ، ندیم حیدر اور محمد عامر کوگرفتارکرلیا۔