لاہور سمیت پنجاب بھر میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سےہوگا

February 24, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے کیا جا رہا ہے۔ مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعہ کے روز جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔