لاہور(خبر نگار) مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے علامہ اقبال کےفارسی کلام زبور عجم کا پنجابی ترجمہ ’’خزینۃ الاسرار‘‘ کے عنوان سے تقریب ،مقررین نے کہا کہ دنیا کے تمام ادب کا مادری زبان میں ترجمہ ہونا چاہیے۔