ہائیکورٹ کے سابق جج میاں سعید الرحمان فرخ انتقال کر گئے

February 27, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج میاں سعید الرحمان فرخ انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج دوپہر 01:15 بجےمرکزی مسجد ٹیک سوسائٹی کینال روڈ میں ادا کی جائے گی ۔