ایوان صدر میں بیٹھا شخص آئین و جمہوریت سے کھیلنا بند کرے، اسلم گل

February 27, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری اسلم گل نے کہا ہے کہ ایوان صدر میں بیٹھا شخص آئین و جمہوریت سے کھیلنا بند کرے،پاکستان کو سیاسی عدم استحکام سے دو چار کرنیکی خواہش رکھنے والوں کا عوام سخت محاسبہ کرینگے۔