لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن کی ممبر پنجاب اسمبلی اسماء نازعباسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کے تاحیات قائدنوازشریف کاویژن مریم نوازکامشن ہے۔نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز انتخابی وعدے وفاکریں گی۔