خاتون سمیت 4نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

February 27, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر) ایدھی ترجمان کے مطابق بھاٹی گیٹ سے 75 سالہ شخص، بیگم کوٹ چوک سے 70سالہ بزرگ خاتون، ا چھرہ قبرستان کےقریب سے 55سالہ شخص اور شنگھائی پل سے 35 سالہ شخص کی لاشیں ملیں،کسی کی بھی شناخت نہ ہو سکی ۔