ایک کلوسے زائد چرس برآمد، ملزم گرفتار

February 27, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر) غالب مارکیٹ پولیس نے ظفر علی روڈ پر منشیات سپلائی کرنے کیلئے آنے والے ملزم عدیل کو گرفتار کرلیا،ایک کلو 400 گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔