اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

February 27, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 9سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔