لاہور(پ ر)چوہدری رحمت علی میموریل ٹرسٹ اورچوہدری رحمت علی فورم کے اشتراک سے لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کی یاد میں آج(جمعرات )شام 4بجے الحمرا میں ایک سیمینار ہوگا۔