پنجاب یونیورسٹی، داخلہ تاریخ میں توسیع

March 01, 2024

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے ایسو سی ایٹ ڈگری پارٹ ون اور پارٹ ٹواور بی اے (سماعت سے محروم) کے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 15مارچ تک توسیع کر دی۔