ڈاکٹر ناصر احمد نے ایم ایس لیڈی ایچی سن کا اضافی چارج سنبھال لیا

March 01, 2024

لاہور (خصوصی نمائندہ) ڈاکٹر چوہدری ناصر احمد ایسوسی ایٹ پروفیسر کنگ ایڈورڈ نے ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال کا اضافی چارج سنبھال لیا۔