اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

March 01, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 22 سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجۂ حرارت 15 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔