عمرہ پیکیج کیلئے قرعہ اندازی

March 02, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں عمرہ کے مکمل پیکج کے لیے تین افسران بشمول محسن بلال قاضی، نصیر احمد اور عبدالرحمان کے نام بذریعہ قرعہ اندازی نکالے گے۔