پولیومہم کاآخری روز

March 02, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب کے 33 اضلاع میں انسداد پولیو مہم آخری روز بھی جاری رہی ۔