ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق

March 02, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شاہدرہ چوکی بیگم کوٹ کے علاقے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی ، 35سالہ مقصود ٹرالی تلے دب کر جاں بحق ہو گیا ۔کاہنہ کے علاقہ میں تیز رفتار و یگن کی ٹکر سے 40سالہ نامعلوم راہگیر جاں بحق ہوگیا۔