پولیس ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس انتظامی اورپیشہ وارانہ امور زیرغور

March 02, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پولیس فیلڈ فارمیشنز کی ورکنگ سے متعلقہ انتظامی اور پیشہ ورانہ امور زیر غور آئے جبکہ سینئر افسران نے انتظامی و پالیسی امور بارے تجاویز اور سفارشات پیش کیں۔