سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے بڑھ گئی

March 29, 2024

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 3258 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 1 ہزار 303 روپے ہوگئی ہے۔