خوف و خطر … ……

April 03, 2024

گھر سے نکلے کوئی بے خوف و خطر

یہ نہیں اب اس قدر آسان بھی

راستوں میں مال تو لُٹتا ہی تھا

اِن دنوں جانے لگی ہے جان بھی