ہاؤ ہُو … ……

April 04, 2024

ہائو ہُو رکھتے ہیں جاری رات دن

کب تسلسل توڑتے ہیں لوگ باگ

روز گھڑتے ہیں کوئی قصّہ نیا

روز شوشے چھوڑتے ہیں لوگ باگ