جمعتہ الوداع ……

April 05, 2024

سر پر ہیں جو طرح طرح کے وبال

جلد ٹلتے نظر نہیں آتے

آگیا جمعتہ الوداع مگر

دن بدلتے نظر نہیں آتے