حد … ……

April 06, 2024

چَوگنی کرکے قیمتیں اِس ماہ

ظلم کی ظالموں نے حد کر دی

اور اب آرہی ہے عیدِ سعید

ہے ہمیں صارفوں سے ہمدردی