کھلے دشمن، چھپے دشمن ہیں فعال
نہ جانے چل رہا ہے کون، کیا چال
بھلا کیسے نہ ہو ہر بات پر شک
کہ ہے کچھ دال میں کالا بہرحال