خدا جانے ………

April 09, 2024

خیریت ہی رہے خدا جانے

یا سیاست میں حشر برپا ہو

اِس مہینے ذرا سکون رہا

عید کے بعد دیکھئے کیا ہو