امریکا،برطانیہ،یورپ کی بھارت کو ناجائز سر پرستی حاصل، لیاقت بلوچ

April 09, 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی) قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے مرکزی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا،برطانیہ،یورپ کی طرف سب کچھ کے باوجود بھارت کو ڈھیل اور ناجائز سر پرستی دی جا رہی ہے۔ اسرائیلی صہیونی ظلم عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔