صوبائی وزراء صحت نے تھیلیسیمیا کا شکار بچوں میں تحائف تقسیم کئے

April 10, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے سندس فاؤنڈیشن سینٹر شادمان کا دورہ کیا ۔ تھیلیسمیا اور ہیموفیلیا کے مریض بچوں کے ساتھ وقت گزارا،بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے۔