عید تعطیلات میں تاریخی مقامات کھلے رہیں گے

April 10, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل محکمہ آثار قدیمہ پنجاب ظہیر عباس ملک نے عید کی چھٹیوں کے دوران تاریخی مقامات کھلنے رکھنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ شہری سیر کیلئے آسکتے ہیں۔