حفیظ الرحمٰن متاثرین غزہ کیساتھ عید منانے پہنچ گئے

April 10, 2024

لاہور (خبرنگار)صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمٰن غزہ کے زخمیوں اور مہاجرین کے ساتھ عید منانے قاہرہ مصرپہنچ گئے جہاں وہ متاثرہ خاندانوں کو میگاشاپنگ سنٹرز سے عید کی شاپنگ کروائیں گے۔