تیز رفتار چنگ چی رکشے کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا وارڈن علی رضا شہید ہوگیا

April 10, 2024

لاہور (کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاؤن سیکٹرمیں تیز رفتار چنگ چی رکشے کی ٹکر سے زخمی ہونے والا پیٹرولنگ آفیسر علی رضا شہید ہوگیا، ٹریفک وارڈن علی کو شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال لایا گیا تھا۔