اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

April 10, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت20سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔