زیرو ویسٹ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل

April 13, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) ستھرا پنجاب خصوصاً ویسٹ فری لاہور کے پیشِ نظر ایل ڈبلیو ایم سی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ صفائی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے چاند رات سے لے کر عید کے دوسرے روز تک فیلڈ میں متحرک رہی۔عید سے ایک روز قبل شروع ہونے والا زیرو ویسٹ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔