سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

April 13, 2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوگئی۔

ایک تولہ سونا 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہو کر 2344 ڈالر فی اونس ہے