اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

April 14, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت19سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت15سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔