سانحہ نوشکی ،ملزمان کوسرعام لٹکاکر عبرت کانشان بنایاجائے، سنی تحریک

April 15, 2024

لاہور(خبرنگار)صدر پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب سردار طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ نوشکی میں مسافروں کااغوا اور قتل کےلرزہ خیز واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کو زندہ یا مردہ گرفتار کرکے نوشکی میں سر عام لٹکا کر عبرت کا نشان بنایا جائے، وفاقی وصوبائی حکومت بیان بازی اور مذمت سے کام چلانے کی بجائے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کریں،انتہا پسندی ملک کیلئے زہر قاتل ہے ۔