ایران نے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیکر عالم کفر کو للکارا،راجہ ناصر عباس

April 15, 2024

لاہور(خبرنگار)مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسرائیل کے خلاف ایران کے آپریشن ’’سچاوعدہ‘‘ کی کامیابی پر ایرانی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قیادت نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر عالم کفر کو للکارا ہے ۔