چاہئے ………

April 16, 2024

جو پہنچائے دل کو سرور و نشاط

وہ منظر یہاں وہ سَماں چاہئے

زمیں کو ضرورت نہیں جنگ کی

سکون اور امن و اماں چاہئے